براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ دے دیا۔
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کر لیے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اہم مطالبات مان کر لیے ہیں۔
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
لاہور: وفاق کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی محاذ سنبھال لیا اور صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی۔
آزاد خارجہ پالیسی کو سبوتاژ کرنے کیلئے غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی وزرا کو مخاطب کرکے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے میرے وزرا کو لالچ دے کر توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے میرا ساتھ دیا جس کے لیے میں شکر گزار ہوں اور مجھے فخر ہے ہم فلاحی ریاست کے راستے پر چل…
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے امر بالمعروف جلسہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پیریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے امربالمعروف جلسے میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پنجاب، خیبرپختونخوا اور ہزارہ سے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
آج ہونے والا جلسہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، وزیراعظم کا آڈیو پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ پاکستان کی جنگ ہے۔
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، وزیرداخلہ
وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 28 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہو رہی ہے، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، اپوزیشن کے ہر ممبر کو تحفظ فراہم کریں گے۔
اسلام آباد انتظامیہ کی جے یو آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
اسلام آباد انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رہنماؤں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
کورونا وبا سے 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔
جائے نماز پر کھڑا ہوکر خدا سے اداکاری چھوڑنے کی دعا مانگتا تھا، نعمان اعجاز
کراچی: پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ خدا سے اداکاری چھوڑنے کی دعا مانگا کرتے تھے۔