براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
پی ڈی ایم نے عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریفرنس دائر کردیا۔
نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر انکا شکریہ ادا کروں گا، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی حکومت نے میرا نام ای سی ایل میں شامل کیا تو ان کا شکریہ ادا کروں گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے کیلئے شفاف انتخابات ضروری ہیں،…
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔…
پی ڈی ایم کا تحریک انصاف کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق
حکومتی اتحادی جماعتوں (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعطم ہاوس میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ نے فیصلے میں کہا کہ پی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی…
ہیلی کاپٹر حادثہ میں6 فوجی افسران شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے فوجی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کے ساتھ حادثہ میں کور کمانڈر کوئٹہ اور دیگر افسران کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیلابی…
ان شاء اللہ آئندہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت لیں گے، عمران خان پُر امید
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ آئندہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت لیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہو جائے۔ جمعرات والے دن دوپہر 2 بجے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے۔ ملک…
لاہور، عمران خان نے ارکان اسمبلی کو جنرل الیکشن کی تیاری کی ہدایت کر دی
چئیرمن تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ عمران…
پنجاب اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ منصور عثمان اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپیکر…
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے برطرف ہوگئے۔ پی ٹی آئی اور قاف لیگ اتحاد نے وزارت اعلیٰ کے بعد اسپیکر شپ بھی جیت لی۔ دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سبطین…