براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک، حوالدار ہدایت اللہ شہید
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ شہید اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگرد…
الیکشن وقت پر ہوں گے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اتفاق
ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنےوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم…
قاف لیگ کا چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ہٹانے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے اور طارق بشیر چیمہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قاف لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا، جس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے…
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے میانوالی سے ایم پی اے سبطین خان کا نام فائنل
تحریک انصاف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے میانوالی سے منتخب رکن سبطین خان کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں سبطین خان کا نام اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے فائنل…
چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا
چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الہیٰ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں مونس الہیٰ، چوہدری وجاہت…
آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز…
علامہ سید حامد علی موسوی کا انتقال قومی سانحہ ہے، علامہ شیخ حسین ہادی نجفی
پاک نیوز، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ یعقوبی کا نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ سید حامد علی شاہ موسوی کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کو…
پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔
پنجاب کی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی جہاں پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔…
سماعت کے دوران چند جج صاحبان نے کچھ تبصرے کیے ان پر ہمارے تحفظات ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اور قابل احترام جج صاحبان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو 'ٹرسٹی' وزیر اعلیٰ کہا ہے جس کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے، لیکن بہرحال ہم جج صاحبان…
ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز ہی وزیراعلیٰ برقرار
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہونیوالی ووٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے متفقہ امیدوار چودھری پرویزالہیٰ کو 186 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز شریف کو 179 ووٹ ملے۔ چودھری شجاعت کی جانب سے ڈپٹی…