براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
ق لیگ کے ووٹ مسترد، تحریک انصاف کا عدالت جانے کا اعلان
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ق لیگ کے ارکان کے ووٹ مسترد کیے جانے پر تحریک انصاف نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر نے چودھری شجاعت کا خط پڑھ کر سنایا جس میں ق…
عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پھر جو ہوگا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے انتخاب کے تناظر میں کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ ہماری پارٹی کے پاس پورے نمبرز ہیں، اگر چوری کے پیسے سے عوامی مینڈیٹ خریدا گیا تو پھر جو ہوگا اُس کا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی اور قاف لیگ نے 186 ارکان پورے کرلئے
نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور قاف لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں 186 ارکان پورے کرلئے گئے۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ…
پاکستانی پاسپورٹ کا 199 ممالک میں چوتھا بدترین نمبر
پاکستان کے سفر کیلئے دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہونے کے باوجود یہاں کے شہریوں کو بیشتر ممالک میں آسان ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے گلوبل سٹیزن شپ ایڈوازئری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب…
تحریک انصاف کور کمیٹی کی پرویز الہیٰ کی بطور وزیراعلی پنجاب نامزدگی کی توثیق
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چودھری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخاب میں کامیابی اور بعد کے لائحہ عمل…
ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرکے بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔
تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میں نے…
تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نمبر گیم پوری ہو گئی
پنجاب کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار اقتدار سے باہر ہونے کے چند روز بعد ہی عوامی طاقت سے اقتدار میں واپس آنے کا اعزاز تحریک انصاف کو حاصل ہو گیا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کی تشکیل کیلئے نمبر گیم پوری…
پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے گولڈن نمبر حاصل کرلیا
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کلین بولڈ ہوگئے، پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے گولڈن نمبر حاصل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے 186 کا مطلوبہ نمبر حاصل کرلیا ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن…
پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلیے انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ اتوار کو ہوگی
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجے ختم ۔ 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات اتوار17جولائی کو ہوں گے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی رات 12بجے کے بعد…
صدر نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ بل کے تحت رحمت اللعالمین و…