براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا، جبکہ پنجاب اسمبلی کی…
عمران ریاض کی گرفتاری: جسٹس اطہر من اللہ کی لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ رات کو ریورٹ آئی کہ عمران ریاض کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا، جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ عمران ریاض نے مجھے فون کر بتایا کہ وہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر ہے، اس کی گرفتاری…
سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا
سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انہیں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔
سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کی…
آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی…
عمران خان کا حکومت اور اس کے حامیوں کو پیغام
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد راستہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے حامیوں کو میرا واضح پیغام ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد…
پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کر لیا۔ صوبے میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوا ہے کہ حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب…
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیکر مسترد کرنے کی…
حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ…
وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں
وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں، شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے 4 معاونین خصوصی کی مراعات واپس لی گئیں، جن میں سینیٹر حافظ عبدالکریم کو وفاقی وزیر کے مساوی…
اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے منظور کرنے کی تجویز
پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تجویز پیش کردی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو عمران خان سمیت 8 پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کی تجویز دے…