براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اظہار
آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی استحکام و ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےآئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد سے متعلق معاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اظہار…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلندی کو چھو کر منفی پر بند ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 767 پوائنٹس کی نئی بلندی کو چھو کر 777 پوائنٹس منفی پر بند ہوا ہے۔
آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ…
اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ
غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔
غزہ میں گیارہ ہفتوں کی ناکہ بندی کے بعد نوے امدادی ٹرک داخل ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے امدادی سامان کی تقسیم کی…
رہبر انصار اللہ یمن: امت اسلامیہ کی خاموشی صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
انصاراللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مظلومیت آشکارا ہے اور امت اسلامیہ پر فلسطینی عوام کی…
یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ
یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق، غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین…
مخصوص نشستوں کا کیس، سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی…
بھارتی پراکسیز کو باز آجانا چاہیے اور بھارت کو جو جواب ملا اس سے سبق سیکھنا چاہیے: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خضدار میں اسکول کی بس پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی پراکسیز کو خبردار کیا کہ بھارت کو جو سبق ملا انہیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر…
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں۔
سرگودھا میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس طرح لیپ ٹاپ کو بچا کر رکھتے ہیں کہ اس میں کوئی وائرس نہ آجائے، اس طرح ذہن…
عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کا 9…
فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ 3 گنا بڑھانے، تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز
سینیڑ فیصل واوڈا نے دفاعی بجٹ 3 گنا تک بڑھانے اور تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز دیدی۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا ترقیاتی بجٹ روک کر دفاع پر لگانا ہو گا، بیرون ملک جانے والے سفارتی وفد میں…