براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کرایہ نہ دینے پر جھگڑا ، مکان مالک نے خاتون کرائے دار کی انگلی چباڈالی
بھارت میں کرایہ نہ دینے پر شروع ہونیوالے جھگڑے کے دوران مکان مالک نے نے 45 سالہ خاتون کی انگلی چباڈالی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جس کے بعد ہیمنتھ نامی شخص کو خاتون کرائے دار سے جھگڑے کے دوران اس…
بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کئے جانے کا امکان ہے۔
بجلی کے نرخ بڑھانے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور…
سوئی ناردرن اور سدرن کیلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔
اوگرا ترجمان کا کہنا تھا کہ گیس نرخوں میں تبدیلی کی حتمی منظوری کے لئے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی، سوئی سدرن کےلئے گیس نرخوں میں 103 روپے 95 پیسے فی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
صدر مملکت سے بینکنگ محتسب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز نے ملاقات کی۔
بینکنگ محتسب نے صدر مملکت کو ادارے کی رپورٹ برائے سال 2024ء پیش کی، بینکنگ محتسب نے سال 2024ء میں بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا۔
بینکنگ محتسب…
مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اپریل میں مہنگائی کی شرح 0.3 فیصد رہی، حکومت کی جانب سے معیشت کو…
روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔…
وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی، زراعت، جنگلات اور فشریز میں 0.56 فیصد کا اضافہ ہوا۔
این اے سی کے مطابق صنعتی نمو میں 4.77 فیصد اور خدمات میں 2.91 فیصد گروتھ رہی، فصلوں کی پیداوار میں 6.82 فیصد کی کمی ہوئی۔…
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی حکومت سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعتی و تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی بیلاروس کے سفیر اے میٹیلیٹسہ سے اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں صنعتی منصوبوں کی بحالی، ٹیکسٹائل شراکت داری اور افرادی قوت…