براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار میں مضمون

امریکی اخبار کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بنیان مرصوص میں کامیابی سے پاک فوج…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنےکیلئےکوششوں پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ کیا اور جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششوں پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم نے تہران کے سرکاری دورے کی ایرانی صدر کی دعوت قبول کرلی، وزیراعظم اگلے…

بھارتی پروپیگنڈےکے جواب میں عالمی سفارتی مہم کیلئے بلاول کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کو فون کیا اور انہیں بھارتی پروپیگنڈےکا توڑ کرنےکا اہم ٹاسک دے دیا۔…

بھارتی آبی جارحیت میں سنگین اضافہ، چناب کا رخ موڑنے پر کام تیزی سے جاری

ایک تشویشناک پیشرفت میں بھارت نے دریائے چناب کو بیاس اور راوی دریاؤں سے ملانے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، تاکہ پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کا اپنا مذموم منصوبہ مکمل کر سکے۔پاکستان کے معروف ماہر آبی وسائل، انجینئر ارشد ایچ عباسی نے…

گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا

امریکی ریاست نیویارک کی ایک عدالت نے ہادی مطر کو جس نے 2022 میں متنازعہ مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا تھا، 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ 27 سالہ ہادی مطر نے اگست 2022 میں نیویارک کی چاتاکوا انسٹیٹیوٹ میں ایک عوامی تقریب کے دوران…

امریکی سینیٹر کا غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ

امریکی سینیٹ سے اپنے خطاب میں امریکی سینیٹر پیٹر ولچ نے کہا کہ دو ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل کی حکومت غزہ کے لئے غذائي اشیا، دوائيں اور مہلک و وبائي امراض تک کی دوائیں غزہ ترسیل سے روکے ہوئے ہے اور وہ اپنے اس اقدام کو نہتھے عام شہریوں کے…

غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے ایک بیان میں مزید کہا کہ غزہ، فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ حصہ ہے اور یہ ایسی جائیداد یا ملکیت نہیں ہے جسے آزاد منڈی میں فروخت کیا جا سکے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو قطر میں ہونے والی ایک…

ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اور شاندار اشیا تیار کرنے کی صلاحیتوں کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔  ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے پاکستانیوں…

جنگ کے دوران طالبان کے اہم وزیر کابھارت کا خفیہ دورہ، برطانوی میڈیاکا انکشاف

برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی سی پشتو‘‘ نے دعویٰ کیا کہ نائب وزیر داخلہ ابراہیم صدر بھارت کے خفیہ دور پر گئے تھے۔ بی بی سی کے مطابق اس دورے کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ پاک بھارت کشیدگی کے عروج کے دنوں میں کیا گیا اور ابراہیم…

روس، یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا دور مکمل

استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان 3 سال بعد براہ راست مذاکرات ہوئے جو 2گھنٹے تک جاری رہے تاہم مذاکرات میں جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہ ہو سکا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی میزبانی میں 2022 کے بعد روس اور یوکرینی حکام کے درمیان پہلی…