براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پی آئی اے کی نجکاری ایئرلائن اور معیشت دونوں کے لئے بہتر ہے: محمد علی
مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری ایئرلائن اور معیشت دونوں کے لئے بہتر ہے۔
مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری سے قبل لندن کا روٹ بھی بحال کرلیں گے، پی آئی اے میں اب پہلے سے زیادہ منافع کی بڑی گنجائش…
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 18 اپریل کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 43 کروڑ 60…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 281 روپےکا ہندسہ عبورکرگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 7 پیسے کی سطح پر بند…
پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم، 18 جی ایس ٹی ختم
وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم کردی گئیں۔
وفاقی دارالحکومت میں محمد علی کی پی آئی اے کی نجکاری بارے ان کیمرہ بریفنگ میں کہنا تھا کہ پی آئی اے نجکاری بارے شرائط میں ترمیم کی…
پاک بھارت کشیدگی کے باعث سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 2206 پوائنٹس کی کمی
پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چھا گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ…
سرکاری پاور پلانٹس میں رقم کی ادائیگی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ہو جائیگی: سی پی پی اے
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے ) کے مطابق ان پلانٹس کا موجودہ آر او ای (ریٹرن آف ایکوٹی) ڈالر سے ختم کرکے پاکستانی روپے میں ہو جائے گا۔
سرکاری پاور پلانٹس کے ٹیرف کے جز میں کمی کے حوالے سے گزشتہ روز عوامی سماعت ہوئی، نندی پور،…
ایشین ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کے لیے 33 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان کر دیا۔
بینک کے مطابق نئی مالی معاونت سے پاکستان کے 93 لاکھ افراد مستفید ہوں گے ، پروگرام میں غریب خواتین اور ان کے خاندان شامل ہیں۔
ایشین…
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش
فلسطین کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے متنازعہ بیانات کو فلسطین کے قومی مفادات کے خلاف اندرونی تقسیم کو مزید بڑھانے کا سبب قرار دیا…
بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ بنگلادیش ميں مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کمیشن کی…
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بنگلادیش کی مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کی کمیشن کی سفارشات کو اسلام کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کو ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ بنگلادیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف ملک گیر مہم کے نتیجے میں…
پہلگام حملہ: بھارت میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراسانی کا سامنا
مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراساں کیا جارہاہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے کنوینر ناصر کھوہامی نے کہا کہ کشمیری طلبہ پر دہشتگرد…