براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ اور نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں: وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی قانونی چارہ جوئی کا…
بھارتی فوج کا ایک اور پراپیگنڈا: 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ
بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور پراپیگنڈا کرتے ہوئے 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ 2 شہری سرگی وارڈ گاؤں سے لاپتہ ہیں، جن کے نام ملک محمد فاروق ولد ملک صادق اور محمد دین ولد جمال دین ہیں، دونوں باغ…
پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی
پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی۔
ویٹیکن سٹی انتظامیہ کے مطابق پوپ فرانسس کی آخری رسومات سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے باہر ادا کی جائیں گی، شرکت کیلئے متعدد عالمی رہنماؤں نے اپنی آمد کی تصدیق کر دی، امریکی صدر ڈونلڈ…
امریکا میں مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا گیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا۔
مغربی میڈیا کے مطابق عام حالات میں ٹیکساس کے شہر جوزفین کے باہر 400 ایکڑ زمین پر رہائشی منصوبہ کوئی غیر معمولی بات نہ ہوتی لیکن حالیہ مہینوں میں گورنر گریگ…
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید ہوگئے
اسرائیلی فوج کے غزہ پر سفاکانہ حملے جاری ہیں، بمباری میں مزید 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں کم از کم 32 فلسطینیوں کو شہید کیا۔
اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں بے گھر…
ٹرمپ کا مودی کو فون: مقبوضہ کشمیر حملے میں جانی نقصان پر تعزیت، مکمل حمایت کی یقین دہانی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر حملے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو مکمل حمایت کی یقین دہائی کرائی ہے۔
منگل کو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28…
حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی کارکردگی میں بہتری کے لیے وفاقی وزرا اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے۔
حکام کے مطابق…
امریکی رکن کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ
امریکی کانگریس کے رکن جیک برگمین Jack Bergman نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں جیک برگمین نے کہا کہ پاکستان کے دورے اور وہاں رہنماؤں سے رابطے کے بعد وہ بانی پی ٹی آئی کی…
کینالز منصوبے میں سیلاب کا پانی استعمال ہوگا، اس پر سندھ ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتا: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کینالز منصوبے میں سیلاب کا پانی استعمال ہوگا اور اس پر سندھ ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوسندھ کے کسانوں کی فکرکیوں نہیں…
مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار افسوس
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگا میں دو غیر ملکیوں سمیت 26 سیاحوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ 12 افراد زخمی بھی…