براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حج 2025؛ شدید گرمی اور لُو سے بچنے کیلیے انتظامات مکمل؛ خصوصی ہدایات جاری

حج کی آمد آمد ہے اور اس دوران اللہ کے مہمانوں کی خاطرداری کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ نے حاجیوں کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے متوقع شدید گرمی اور لُو کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ اس حوالے سے…

جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو کرارا جواب

چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ملک وقتی مفاد کے لیے دوسروں کے مفاد کو نقصان پہنچاتا ہے تو وہ گویا شیر کی کھال مانگ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے خبردار کیا ہے کہ…

امریکی نائب صدر دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لئے بھارت پہنچ گئے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارت پہنچ گئے۔ دورہ امریکا چین تجارتی جنگ کے دوران اقتصادی اور جغرافیائی ترجیحات پر مرکوز ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کے ساتھ ویزا مسائل پر بھی بات چیت متوقع…

پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد اگلا پوپ کون؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد اگلا پوپ کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے۔ نئے پوپ کے ممکنہ امیدواروں میں اٹلی کے کارڈینل پیٹرو پیرولن، گھانا کے کارڈینل پیٹر ٹرکسن، فلپائن کے کارڈینل لوئس انتونیو ٹیگل شامل ہیں، ہنگری کے کارڈینل پیٹر ایرڈو،…

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے اپنی تہذیب و ثقافت کو سوشل میڈیا فورم ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی وزارت ثقافت نے ٹک ٹاک اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے، سعودی وزارت ثقافت کے مطابق سعودی عرب شہریوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور سماجی…

امریکا سے جوہری پروگرام پر مذاکرات، ایرانی وزیر خارجہ آج چین کا دورہ کریں گے

امریکا سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے ایران سفارتی سطح پر سرگرم ہوگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج چین کا دورہ کریں گے، ایران چین کو امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات پر اعتماد میں لے گا، دوطرفہ تعلقات اور تجارت سے متعلق بھی اہم…

یوکرینی صدرزیلنسکی کا روس سے جنگ بندی میں 30 روز کی توسیع کا مطالبہ

یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس سے جنگ بندی میں 30 روز کی توسیع کا مطالبہ کر دیا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس ڈرون اور میزائل حملے بند کرے، امریکا نے صدر پیوٹن کی جانب سے ایسٹر پر کی گئی جنگ بندی پر ردعمل میں کہا کہ روس نے جنگ بندی میں…

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھاتے ہوئے بےگھر فلسطینیوں کے کیمپوں اور خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر اردن اور مصر…

ٹرمپ کی بطور صدر عوامی حمایت میں واضح کمی، مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر عوامی حمایت میں واضح کمی ہوگئی اور مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی۔ رائٹرز اور اپسوس سروے کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کم ہو کر 42 فیصد رہ گئی جو 3 ہفتے پہلے 43 فیصد تھی۔ سروے میں شامل 57 فیصد افراد نے امریکی…

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ پیر کو پوپ فرانسس جن کا نام خورخے ماریو برگولیو تھا کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی گئی۔ پوپ فرانسس گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے اور انہیں14 فروری کو سانس کی…