براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل ریزرو بینک کے چیئرمین جیروم پاول پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی برطرفی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ جیروم پاول شرحِ سود کم کرنے کی صدر ٹرمپ کی بات ماننے سے انکار کر رہے ہیں جس وجہ سے صدر ٹرمپ نے انہیں…

امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین بلڈنگ میں ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے…

یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی

یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں38 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے…

یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی…

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کے بجائے چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے۔ نئے نظام کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اور دیگر شہری حکومتی خدمات حاصل کرنے یا ائیرپورٹ پر محض اپنا چہرہ دکھا کر اپنی شناخت کروا…

روسی صدرکی غزہ جنگ بندی کے دوران رہائی پانے والے یرغمالی سے ملاقات میں حماس کی تعریف

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں قید روسی شہریوں کی واپسی روس کے فلسطینی عوام کے ساتھ دیرینہ اور مستحکم تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے غزہ میں جنگ بندی کے دوران رہا ہونے والے روسی…

سعودی وزیر دفاع کا دورہ ایران، آیت اللہ خامنہ ای کو شاہ سلمان کا پیغام پہنچایا

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔ تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے سوعی استقبال کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سرکاری…

روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سپریم کورٹ نے روسی پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد پابندی معطل کردی ہے۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو…

اسرائیلی حملے میں دونوں بازو گنوانے والے فلسطینی بچے کی تصویر ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر قرار

غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں اپنے دونوں بازو کھو دینے والے 9 سالہ فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر کو ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر 2025 قرار دیا گیا ہے۔ یہ تصویر امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے لیے غزہ کی فوٹو جرنلسٹ سمر ابو الؤف…

بھارتی سپریم کورٹ کا وقف بورڈ میں تقرریوں اور زمینوں کی حیثیت تبدیل کرنےکیخلاف حکم امتناع

بھارتی سپریم کورٹ نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت تک نہ وقف بورڈ میں تقرری کی جائے اور نہ ہی وقف زمینوں کی حیثیت کو بدلا جائے جس پر بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کو اگلی سماعت تک وقف…