براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی کے بجلی صارفین سے 76 ارب وصول کرنے کی درخواست پر سماعت

کراچی کے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست پر سماعت نیپرا م یں ہوئی، جس کی صدارت چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کی۔ کے الیکٹرک نے 8 ارب 13کروڑ روپے کےاضافی رائٹ آف کلیمزکی درخواست کر رکھی ہے جب کہ سابقہ رائٹ آف کلیمزکی…

ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ ہوگیا

ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ترسیلات زر میں اضافے سے مارچ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ۔کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مالی سال کے 9 ماہ میں 1ارب 85 کروڑ ڈالر…

مالی سال 26-2025کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ

نئے مالی سال 26-2025 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس قبل از وقت بلانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ نیا بجٹ 5…

پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس رہنے کے اندازے ہیں، بلوم برگ ریسرچ نوٹ

بلوم برگ پر پاکستان سے متعلق شائع ہونے والے ریسرچ نوٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنے قرض ادائیگیوں کا انتظام کرلے گا۔ بلوم برگ ریسرچ نوٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت ستمبر میں معیاد پوری کرنے والے 50 کروڑ بانڈ کی ادائیگی زرمبادلہ ذخائر سے کر…

صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعرات کو اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کے زیادہ تر باشندے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہورہا ہے، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ…

غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود باسل نے بتایا ہے کہ غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح میں حسونہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے والے صیہونی فضائی حملے…

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں

سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔ سعودی عرب کے وزيردفاع تہران پہنچ گئے ہيں جہاں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ سعودی…

میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا پیغام

القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ شہاب نیوز کے مطابق القدس بریگیڈ نے صیہونی قیدی بارون بارسلافسکی کا ویڈیو پیغام جاری کیا…

حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا…