براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
4 ارب ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ ہے، رقم نہ بھیجنے کی شیخیاں مارنے والوں کو اوقات پتا چل گئی:خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے، 4ارب سے زائد ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے آمد پر میڈیا…
پختونخوا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، باغات اور فصلوں کو نقصان، بجلی کی فراہمی معطل
خیبر پختونخوا میں باجوڑ،خیبر، مردان ،مالاکنڈ،لوئردیر، مانسہرہ سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں اور ژالہ باری سے دن میں اندھیرا چھا گیا۔
بدھ کو ضلع خیبر میں سیلابی ریلےمیں گاڑی بہہ گئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے ایک ایف سی اہل کار جاں…
کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن،11 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں ضبط
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے میں کارروائی کرتے ہوئے 11 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ٹریفک…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان
پنجاب میں گندم کے کاشت کاروں کے لیے بڑی خبر آ گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز نےگندم کے کاشتکا روں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساڑھے 5 لاکھ کاشت کاروں کو براہ راست گندم سپورٹ فنڈ…
خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر نائن ایم ایم، 30 بور، شاٹ گن اور جی تھری کے ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی اسلحہ لائسنس برانچ میں مبینہ جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں…
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں انہوں نےکہاکہ ہر سال اسموگ سے بیماریاں جنم لیتی ہیں، اسکول بند کرنا…
اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی اور شہریت پر نظرثانی ہوسکتی ہے: طلال چوہدری
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں پر پابندی لگانے کے ساتھ ان کی شہریت پر بھی نظرثانی کی جاسکتی ہے۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے…
عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالا جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
چند روز قبل مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کی بانی پی ٹی آئی سے…
سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی 2025 کے بولچ پرائز کے حقدار قرار
امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے بولچ جوڈیشل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے 21ویں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو 2025 کے بولچ پرائز فار دی رول آف لا سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعزاز ان کی انسانی حقوق، مذہبی آزادی، صنفی مساوات، جمہوریت اور عدلیہ…
کراچی: کے ایم سی نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی۔
حکام کے مطابق مونسپل ٹیکس میں اضافے کی تجویز سٹی کونسل میں پیش کی جائےگی، شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے میونسپل ٹیکس میں معمولی اضافہ کیا ہے۔
حکام…