براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستانی ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے، عالمی بینک
عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ" قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔
عالمی بینک کے مطابق تنخواہ دار…
کویت نے پاکستان کیلئے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کیلئے توسیع کردی
کویت نے پاکستان کے لیے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کے لیے توسیع کر دی۔
پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو دی گئی ہے۔
گزشتہ روزوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام…
حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھانے سے ماہانہ کتنی رقم حاصل ہوگی؟
وفاقی حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی جانے والی پیٹرولیم لیوی کے ذریعے ماہانہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔
وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کے اضافے سے ماہانہ11ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے اور اڑھائی ماہ…
مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس
تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، حماس کے…
وزیراعظم شہبازشریف کا لیبیا کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف نے لیبیا میں کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے،…
ایک سال میں ملکی حالات بدل گئے، کہیں سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کے حالات بدل گئے، ملک کے کسی کونے سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی۔
ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا…
بلوچستان نیشنل پارٹی کا مستونگ میں 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کر دیا جبکہ احتجاج جاری رہے گا، دھرنے کی جگہ مختلف اضلاع میں ریلیاں…
بلوچستان کے منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے منصوبوں کےلئے رقم مختص کرنے پر وزیراعظم کے مشکور ہیں۔
وفاقی وزیر جام کمال اور خالد مگسی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا…
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
اس سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے آئینی پٹیشن واپس لینے کیلئے اتھارٹی لیٹر بھی جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
قصور ڈانس پارٹی کیس: آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب
لاہور ہائیکورٹ نے قصور ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیو وائرل کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب…