براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومتی درخواست منظور، نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں بڑی کمی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں بڑی کمی کر دی۔
الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں کمی کی وفاقی حکومت کی درخواست منظور ہوگئی جس کے بعدنیپرا نے فیصلہ جاری کر دیا۔…
صدر مملکت نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری کر دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔
وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم پراڈکٹس (پیٹرولیم لیوی) آرڈیننس 1961 میں ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر آصف علی زرداری نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری…
تیل کی قیمتیں کم ہوئیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایران میں 8 پاکستانیوں کوقتل کیا گیا، جتنی…
بجلی کی کھپت میں کمی، درآمد شدہ ایل این جی عالمی مارکیٹ میں فروخت کا فیصلہ
بجلی کی پیداوار کے لیے ملک میں ایل این جی کا استعمال کم ہونے لگا ہے جس کے باعث حکومت نے مئی کے لیے ایل این جی کارگو اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے ایل این جی کا استعمال…
عدل و انصاف ہی پاکستان کو قومی یکجہتی کی منزل پر ڈال سکتا ہے،شیخ ناصری
نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایک وفاق ہے جس کی بنیاد عدل، برابری اور قومی یکجہتی پر رکھی گئی ہے۔
اس بنیاد کو…
فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل…
صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے لیے پس پردہ کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی…
سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
ملکی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن جاری ہے۔
دنیا بھر سے بہترین خدمات سر انجام دینے والے اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد کنونشن میں شریک ہے، کنونشن کا مقصد…
پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، ای سی او کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لئے باعثِ اعزاز ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد نے…
بنوں: صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری کے مکان پر دستی بم حملہ
بنوں کے علاقے میرا خیل میں مکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں 2 مویشی ہلاک اور ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر پختون یار خان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے مکان پر دستی بم پھینکا…
سکیورٹی خدشات کے باعث ایک ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحال
بلوچستان یونیورسٹی میں ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا۔
بلوچستان یونیورسٹی کو گزشتہ ماہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند کیاگیا تھا جہاں اب ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔
بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی…