براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بجٹ میں بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز پر 20فیصد ہیلتھ ٹیکس کی تجویز
وزارت صحت نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ 2025-26 کے آئندہ بجٹ میں سینکڑوں تیار شدہ اور انتہائی تیار شدہ خوراک اور مشروبات، جنہیں عام طور پر بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز کہا جاتا ہے، پر 20 فیصد ہیلتھ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
بعض اشیاء پر،…
آئی ایم ایف سے مذاکرات، پیٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد ہونے کا امکان
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری اور دیگر معاملات پر پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے درمیان…
حکومت معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ حکومت معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل گیپ کو کم کرنے کیلئے ہم کارپوریٹ سیکٹر کے ساتھ رابطے میں ہیں، جب بھی…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں کا ثمر
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا رواں ماہ کامیاب انعقاد ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں کا ثمر ہے، غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے پاکستان میں منعقدہ منرلز انویسٹمنٹ فورم کو خوب سراہا۔
بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں نے پاکستانی…
پی آئی اے کا20 اپریل کو لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے 20 اپریل کو لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی، باکو کے لیے پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی۔
دوسری جانب کراچی میں ٹریول ایجنٹس اور…
پاکستان نے سولر پینلز درآمد کرنے میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
ملک میں مہنگی بجلی کے باعث شہری تیز رفتاری کے ساتھ متبادل توانائی کا ذریعہ سولر پینلز پر منتقل ہو رہے ہیں، جس کے باعث پاکستان نے سولر پینلز درآمد کرنے میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اس حوالے سے برطانوی توانائی تھنک ٹینک ’ایمبر‘ نے…
امریکی ٹیرف پر پریشان ، جواب کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف پر کسی بھی قسم کا جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا.
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرِ خزانہ نے کہا کہ وہ نئی امریکی…
یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی
یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
المسیرہ ٹی وی کے مطابق، یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ماہ کے وسط سے ملک پر امریکی وحشیانہ حملوں کے دوران کم از کم 338…
بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب
ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
ہفتے کو ڈھاکہ یونیورسٹی…
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیرخارجہ کا بیان
عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔
عمان کے وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نے ایکس پیج پر ایک پیغام میں لکھا کہ میرے لیے باعث فخر تھا کہ مسقط میں ایران کے…