براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اینٹی ریپ ایکٹ عملدرآمد کیس، اٹارنی جنرل کی عدم پیشی پر عدالت برہم
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ عملدرآمد کیس میں اٹارنی جنرل کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 14 اپریل کو طلب کر لیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے درخواست پر سماعت کی، فل بنچ میں جسٹس…
اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل 8 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے
اقتصادی تعاون تنظیم ( ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان 8 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ای سی او کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان 8 سے 10 اپریل 2025 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران…
لاہور: میاں نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کا لاہور کے شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا گیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے نواز شریف کا معمول کا طبی معائنہ کیا۔
صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف…
6th جنریشن کے چینی لڑاکا طیارے جے 50 کے بارے میں حیران کن انکشاف
چین کے 6th جنریشن کے لڑاکا طیارے جے-50 کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
یہ معلوم ہوا ہے کہ چین کی شینیانگ ایرو اسپیس کارپوریشن (SAC) اس لڑاکا طیارے کو تیار کر رہی ہے۔
جے-50شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے…
راولپنڈی میں غیرقانونی مقیم مزید 250 افغانوں کو تحویل میں لے لیا گیا
راولپنڈی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف پولیس کا آپریشن تیز ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید اڑھائی سو افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا گیا، جس کے بعد مجموعی تعداد 750 سے تجاوز کر گئی ہے۔…
سازشیں کرنے والے پاکستان دشمنوں کیخلاف اب ڈنڈا چلے گا، سینیٹر فیصل واوڈا نے خبردار کردیا
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی قسم کی سازش پہلے برداشت کی، نہ اب برداشت کی جائے گی، بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھیلنے والے ملک دشمن عناصر کے خلاف جلد ڈنڈا چلے گا اور ان کی گرفتاریاں ہوں گی۔
سینیٹر فیصل…
علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
خانیوال کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کو خانیوال کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے…
پختونخوا میں موسم خشک؛ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی
خیبر پختونخوا میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی بھی پیش گوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشترا اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم چترال ، دیر ، سوات…
خالصہ جنم دن پر 7 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع
سکھوں کے مذہبی تہوار وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن پر اس سال بھارت سے پاک انڈیا باہمی معاہدے سے بڑھ کر سات ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔
خالصہ جنم دن کی 326ویں سالگرہ اور وساکھی میلہ منانے کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری 10…
پنجاب میں شدید گرمی؛ کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح لاہور سمیت پورا پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور موسم کی شدت بڑھنے کے باعث دفاترز اور گھروں میں پنکھوں و…