براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

نظر بندی قانون: جسٹس خالد اسحاق کی کیس سننے سے معذرت، پانچ رکنی بنچ تحلیل

نظر بندی قانون کے سیکشن تین کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بنچ تحلیل ہوگیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے نظر بندی قانون کیس کی سماعت کی، پانچ رکنی بنچ کے ممبر جسٹس خالد اسحاق نے…

شراب، اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت…

لاہور: جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، 14 بچے شدید زخمی

لاہور کے ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی جس کے نجیتے میں 14 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 14 بچے زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 10 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، کچھ بچوں کے بازوؤں اور ہاتھوں کی…

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع ہے۔ لیگی قیادت 11 اپریل کو لندن پہنچے گی، ،وزیراعظم بیلاروس کے دورے کے بعد لندن پہنچیں گے، شہباز شریف تین دن جبکہ نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔ نواز شریف لندن سے…

ملتان :کنٹینر اور ویگن میں تصادم سے تین افراد جاں بحق

کنٹینر اور ہائی ایس ویگن میں تصادم سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سہو چوک خانیوال روڈ پر پیش آیا جہاں کنٹینر نے ویگن کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ12 افراد زخمی ہوئے ۔…

یوسف رضا گیلانی کا سماجی انصاف کیلئے عالمی پارلیمانی اتحاد کا مطالبہ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئی پی یو اسمبلی میں سماجی انصاف کے لیے عالمی پارلیمانی اتحاد کا مطالبہ کردیا۔ 150ویں آئی پی یو اسمبلی میں اپنے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے پسماندہ طبقات کی بہبود، صحت و تعلیم تک رسائی، اور مزدور…

نہروں کا معاملہ سی سی آئی میں حل ہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نہروں کا معاملہ سی سی آئی میں حل ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ امن وامان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، خیبرپختونخوا میں امن…

عظمیٰ بخاری بیان دینے سے قبل پانی کی تقسیم بارے 91 کا معاہدہ پڑھ لیں: خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری بیان دینے سے قبل پانی کی تقسیم کا 91 کا معاہدہ پڑھ لیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ عظمی بخاری کا بیسک تعلق پیپلزپارٹی سے رہا…

ایبٹ آباد: موٹروے پر تیز رفتار کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

موٹروے پر تیز رفتار کار اور ٹرک میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ موٹروے پر حویلیاں انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں کار میں سوار دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2…

مظفرآباد: جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔ افسوسناک حادثہ گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے تولہ دچھور میراں میں پیش آیا جہاں تیز رفتار جیپ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ کمسن بچی…