براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکاکے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور…

پی ٹی آئی اختلافات، شہرام ترکئی کے بعد عاطف خان بھی گنڈاپور کے متنازع انٹرویو پر بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے ہمارے متعلق کوئی بیان دیا ہے تو اس کی تصدیق ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے سوشل میڈيا انٹرویو پر پارٹی میں ایک بار پھر…

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے، اسی سلسلے میں فیصل آباد میں مزید 50 افغان باشندوں کوپناہ…

میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں، اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ میرے بارے میں عمران خان سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ دسمبر 2022 میں بانی نے مجھے کہا آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں،بانی سے مشاورت کے بعد آرمی چیف کے…

کورنگی میں لگنے والی آگ کے مقام سے لیے گئے پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں لگنے والی آگ سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے مقام سے لی گئی پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم…

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلے ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک مئیر کریں گے۔ ذرائع کا…

یورپی یونین کا امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ

یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سربراہ یورپی کمیشن کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں،،یورپی یونین امریکا کے…

جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ بے وقوف قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا، کسی چیز کودرست کرنے کیلئے دوا…

حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، کئی گاڑیاں تباہ

غزہ سے حماس نے اسرائیل پرراکٹ حملے کر دیئے۔ حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10راکٹ فائر کئے، زیادہ تر راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے تباہ کردیئے، راکٹوں کے متعدد حصے اسرائیلی شہر اشکلون میں بھی گرے، اشکلون میں سڑک کو…

صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری، ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل

دہشت گرد اسرائیل کے غزہ پر حملے تھم نہ سکے، صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ غزہ شہر میں اسرائیلی ڈرون حملے میں باپ بیٹی شہید ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہدا کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی،…