براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی آج منایا جا رہا ہے۔ 23 اگست 2013 کو اقوام متحدہ نے ترقی اور امن کیلئے کھیلوں کا عالمی دن ہر سال 6 اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا تھا جو 1896 میں ایتھنز میں پہلے جدید اولمپک گیمز کے آغاز…

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو کل کوئٹہ کی جانب مارچ کریں گے، اخترمینگل کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کا سردار اختر مینگل کی سربراہی میں مستونگ میں لک پاس پر دھرنا 9 ویں روز بھی جاری رہا۔ حکومتی وفد اور اختر مینگل کے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی۔ سردار اختر مینگل سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے…

سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ عمرہ ویزہ…

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سریاب سے بھاری مقدار میں اسلحہ و دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ…

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے، اسی سلسلے میں فیصل آباد میں مزید 50 افغان باشندوں کوپناہ…

خواجہ آصف نے عوام کو بجٹ میں مزید خوشخبریوں کی نوید سنادی

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے بجٹ میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔ سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف کبھی آئی ایم ایف…

پی ٹی آئی اختلافات، شہرام ترکئی کے بعد عاطف خان بھی گنڈاپور کے متنازع انٹرویو پر بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے ہمارے متعلق کوئی بیان دیا ہے تو اس کی تصدیق ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے سوشل میڈيا انٹرویو پر پارٹی میں ایک بار پھر…

میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں، اعظم سواتی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ میرے بارے میں عمران خان سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ دسمبر 2022 میں بانی نے مجھے کہا آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں،بانی سے مشاورت کے بعد…

کورنگی میں لگنے والی آگ کے مقام سے لیے گئے پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں لگنے والی آگ سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے مقام سے لی گئی پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم…

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار  اگلے ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت  سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک…