براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل
ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
محکمہ داخلہ پشاور کے مطابق 260 غیر قانونی افغان باشندوں کو مختلف شہروں سے آج خیبرپختونخوا پہنچایا جائے گا، کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج ہی طورخم…
مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، پراجیکٹس کے تحت…
بی این پی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی: ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا تھا کہ سردار اختر…
متنازعہ ٹوئٹ کیسز: اعظم سواتی پر 10 مئی کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان
پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، اگلی سماعت میں فرد جرم عائد ہوگی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت کی، پی ٹی…
انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔
عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ محبت، امن اور رواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا…
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا
قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی جانب سے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025ء کیلئے اپنے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا ہے، جو 29 اپریل سے یکم جون تک جاری رہے گا، اس دوران قومی…
کوٹری سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار
صوبہ سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹنے سے ٹریک سے اتر…
وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو…
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3 معصوم بہن بھائیوں کی جان لےلی۔
نواحی گاؤں 31 جی ڈی میں گھرکےکمرے میں آگ لگ گئی، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بہن شامل ہے۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، جس کے مطابق ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے 11 سنگل اور 5 ڈویژن بنچ…