براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
یونیسیف نے اعلان کیا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور غزہ پر شدید فضائی اور زمینی جارحیت دوبارہ شروع ہونے…
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 26 یا 27 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق آذری صدر کے دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں۔
معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے…
وزیراعظم کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا، انہوں نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کی دُعا کی اور ان کے لئے نیک…
وزیراعظم کا میانمار زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور میانمار کے سفیر ونا بان سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی…
150 سال پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 150 سال پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے گاؤں کونڈاوت میں 150 سال پرانا کنواں موجود ہے جس کی صفائی میں لوگ مصروف تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…
رمضان المبارک میں 30 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے ریلیف پیکیج دیا گیا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں 30 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے ریلیف پیکیج دیا گیا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور شزا فاطمہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل پاکستان کے وژن…
بجلی قیمتوں میں کمی، مریم نواز کا نواز شریف، شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیرِاعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اس تاریخی فیصلے کا…
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے۔
اس سلسلے میں جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔
اسی طرح عالیہ حمزہ سمیت…
وزیراعظم کا پرائیویٹ حج کوٹے سے متعلق سخت نوٹس، کمیٹی تشکیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال پرائیویٹ حج کوٹے میں کمی ہونے اور ہزاروں پاکستانیوں کے پرائیویٹ کوٹے سے حج سے محروم ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیے دیا اور انکوائری کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر کے تین روز میں ذمہ داروں…
صدر مملکت سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہ درج
صدر مملکت سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس افسر کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت سکھن تھانے کے ڈیوٹی افسر یعقوب کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے…