براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آئی اے ای اے کی ایرانی جوہری تنصیبات پر صیہونی حملے کی مذمت

آئی اے ای اے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر صیہونی حملے کی مذمت کی۔آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، گیارہ ملکوں کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیلی جارحیت فوری رکوانے کا مطالبہ کیا، حملے بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ اور…

یہود و ہنود کا نیا گٹھ جوڑ بے نقاب، مودی، اڈانی، اسرائیل اتحاد کا پول کھل گیا

بی بی سی کی حالیہ تحقیقی رپورٹ نے بھارت اور اسرائیل کے درمیان گہرے ہوتے خفیہ معاشی و انٹیلیجنس تعلقات پر سے پردہ اٹھا دیا۔رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کاروباری ٹائیکون گوتم اڈانی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے گٹھ جوڑ کو…

آپریشن سندور میں شکست کے بعد بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین ناکامی اور مودی کی سفارتی نااہلی کے نتیجے میں بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو گیا۔دی وائیر کی جانب سے بھارتی سفارتی تنہائی اور پاکستان کے ہاتھوں شکست پر تجزیہ کیا گیا ہے جس میں دی وائیر نے بھارت کی…

ایران میں فوجی کارروائیوں سے حکومت کی تبدیلی بڑی غلطی ہو گی، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی کارروائیوں سے حکومت کی تبدیلی بڑی غلطی ہو گی۔فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے افراتفری پھیلے گی، ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے معاملات طے کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے۔صدر…

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، پنجاب حکومت

صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگریب کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ کل…

جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں چینی وفد میں اعلیٰ سطحی سفارتی و تجارتی حکام بھی شامل تھے، چینی سفیر نے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کمیٹیوں نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد کردی

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کر دی۔وفاقی دارالحکومت میں سید نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں پیش کیے گئے بجٹ کے…

آپریشن وعدہ صادق جاری، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول

ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کے خلاف تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے…

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے قومی ایئرلائن کا خصوصی طیارہ ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے پاکستانی مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ترجمان کے مطابق ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی…

اسرائیل اور امریکا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سب سے منافق قوت کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکا ایک طرف جنگ…