براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
نئی حکومت کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا: صدر احمد الشرع
شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی نئی حکومت کا اعلان ہفتے کے روز کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق شام میں صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے تین ماہ بعد آئین کی کچھ شقوں کو بحال کیا گیا ہے تاکہ عبوری حکومت کا قیام عمل…
غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے سے شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کی بندش جاری ہے، اقوام متحدہ کی ایجنسی ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں غذائی قلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اسرائیل کیجانب سے غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید…
مصر میں سیاحتی آبدوز حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک
مصر کے ساحل پر ایک سیاحتی آبدوز ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
یہ واقعہ 27 مارچ کو بحیرہ احمر کے…
پاکستان کے قرضے مزید بڑھ گئے، ہر پاکستانی کتنا مقروض اعداد و شمار سامنے آگئے
پاکستان کے قرضوں کا حجم 72 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے ہوگیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 64 ہزار 806 ارب روپے سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے سے…
پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی
ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
ڈیزل کی قیمت برقرار…
ٹرمپ کی وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے استعفیٰ دیدیا۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز سینٹر کی سرکردہ شخصیات نے بھی اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ وفاقی فنڈنگ…
اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف حصوں پر اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد50 ہوگئی…
سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے
سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے۔
ایوانِ شاہی کے مطابق ڈاکٹر مطلب النفیسہ کی نماز جنازہ جمعے کو عصر کی نماز کے بعد ریاض کی شاہ خالد مسجد میں ادا کی گئی۔
ڈاکٹر مطلب النفیسہ کو سعودی کابینہ میں قانونی مشیر…
‘جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے’، ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر امریکی صدر نے ردعمل…
ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے ’انتہائی مفید‘ گفتگو کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو ’انتہائی مفید‘ قرار دیا اور اعلان کیا کہ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے۔
کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد ٹرمپ نے…