براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
‘پیوٹن جلد مر جائیں گے’، یوکرینی صدر کی حیران کن پیشگوئی
یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کو ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور وہ جلد وفات…
ویڈیو: آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ غزہ میں جاری نسل کشی پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں
آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا غزہ میں جاری نسل کشی پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خطاب میں آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا نے کہا کہ جب ان کا بچہ ان کے پاس سکون سے سو رہا تھا تو انہوں نے…
نوجوانوں کے آن لائن سرگرم گینگز کم عمر لڑکیوں کیلئے گھروں کے اندر ہی خطرہ بن گئے
نوجوانوں کے آن لائن سرگرم گینگز کم عمر لڑکیوں کیلئے گھروں کے اندر ہی خطرہ بن گئے۔
برطانوی میڈیا میں نیشنل کرائم ایجنسی کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ آن لائن گینگز نوعمر بچوں سے بدسلوکی، تشدد اور…
‘امریکا کیساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں’، ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دیدیا
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے سے بھیجے گئے خط کا جواب دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے 12 مارچ کو ایران کو خط بھیجا تھا، اس خط کے مندرجات کو سرکاری طور پر ظاہر نہیں کیا گیا…
امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ
امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے…
عام سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص بن گیا
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔
اس طرح انہوں نے Nongft اسپرنگ نامی کمپنی کے مالک زونگ…
وزیر خزانہ کی رشین فیڈریشن کےنائب وزیراعظم سے ملاقات، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور رشین فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی بواؤ فورم برائے ایشیا (BFA) کانفرنس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔
چین کے شہر بواؤ میں منعقدہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، تجارتی تعلقات اور…
عیدالفطر: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں اضافہ
عیدالفطر کیلئے پردیسیوں کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم ہوگیا، من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
پردیسیوں کی بڑی تعداد عیدالفطر اپنے گھر والوں کے ساتھ منانے کیلئے سامان اٹھائے بس…
سٹیٹ بینک ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر کی کمی، ہفتہ وار اعداد و شمار جاری
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی، ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 14 کروڑ 68 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 10 ارب 60 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
کمرشل بینکوں کے…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ…