براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دی ہے، تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ یہ ریلیف…

دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی

رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں تیزی کے سبب ملکی معیشت میں 1.7 فیصد نمو دیکھی گئی، تاہم بلند شرح سود کی وجہ سے امکانات محدود رہے اور دیگر پیداواری شعبوں، زرعی اور صنعتی سیکٹر کو مشکلات کا سامنا کرنا…

غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی

شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے اسپتالوں میں پچیس شہدا کے جنازے اور بیاسی زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔ غزہ سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق غزہ…

شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے قنیطرہ کے شمالی مضافات میں حضر میں شامی فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔ جبکہ شمالی ق‍نیطرہ میں محیرس کے علاقے میں…

اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری…

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غاصب صیہونی حکومت گزشتہ دس روز سے زمینی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران وہ گھروں اور…

مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ان ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ…

جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔ لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے…

صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔ لبنان کی…

یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری

امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکہ نے صہیونی حکومت کی مدد کے سلسلے میں یمن پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے صنعا پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کی تصدیق کی ہے۔…

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ قرار دیدیا

دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ میڈیا رپورٹس پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ عوامی بیانات میں معروضیت، حقائق کی درستگی اور مکمل سیاق و سباق کو ملحوظ رکھنا ضروری…