براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف بی آر کا بنیادی ڈھانچہ حساس قرار، پیکا قانون لاگو
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بنیادی ڈھانچے کو "حساس انفراسٹرکچر" قرار دیتے ہوئے پیکا قانون لاگو کر دیا اور سائبر حملوں پر سخت سزائیں نافذ کر دی گئیں۔
دستاویز کے مطابق ایف بی آرکی جانب سے تمام ریجنل ٹیکس دفاتر،…
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج سرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے…
صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری سے صہیونی قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
حماس کے بیان میں نیتن یاہو کے جنگ بندی معاہدے کی ناکامی کو صیہونی وزیر داخلہ کی بلیک میلنگ قرار دیا گیا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس…
غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کا نواں دن
غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کے نویں دن متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی نئي جارحیت کے نویں دن شمالی غزہ کے " ام النصر" گاؤں میں فلسطینیوں کے کئي گھروں کو تباہ کر دیا ۔ اسی ساتھ ہی ذرائع ابلاغ نے…
غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر سرایا القدس کے میزائل حملے
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
سرایا القدس نے بدھ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے صیہونی حملوں میں فلسطینیوں شہریوں کے قتل عام کے جواب میں…
یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے
یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ…
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
صیہونی فوج نے الخلیل پر حملہ کر کے پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ شہر نابلس ، بلاطہ اور العین کیمپوں سے بھی صیہونی فوجیوں نے آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔…
عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن
عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی ذرائع نے صوبے صلاح الدین اور صوبے دیالہ کے…
تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان
صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی میڈیا نے یمنی مقاومت کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب، مقبوضہ قدس اور دیگر صہیونی بستیوں میں خطرے…
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
صیہونی فوج نے شام کے صوبے حمص میں منگل کے روز مختلف علاقوں کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج…