براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
جعفر ایکسپریس حملہ: 4 شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر
جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کے جسدخاکی اسلام آباد سے آبائی علاقوں میں بھیج دیےگئے۔
شہید محمد ممتاز کا تعلق مانسہرہ، روزے علی کا تعلق اسکردو گانچھے، شہید محمد عثمان کا تعلق اٹک اور شہید محمد امتیاز کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، تمام شہدا کی…
لاہور: غیرملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کردی
لاہور میں غیر ملکی مہمانوں کے سکیورٹی گارڈز نے کینال روڈ پر راستہ نہ دینے پر شہری کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور اسے تشدد کانشانہ بھی بنایا ۔
لاہور میں سرعام غنڈہ گردی کا واقعہ کینال روڈ پر بیجنگ انڈر پاس میں پیش آیا جہاں غیر ملکی مہمانوں…
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
گزشتہ ماہ ہونے والے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق ملزم کی شناخت عامر حسین کے نام سے ہوئی،جسے ضلع کُرم سے گرفتار کیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے نے…
روس کا کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
روس نے کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک ہفتے میں کرسک ریجن کے 28علاقوں پر قبضہ کرچکے ہیں، حملوں میں یوکرین کو بھاری جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ کرسک…
اہل غزہ کی آباد کاری: امریکی، اسرائیلی منافقت پھر عیاں، 3 افریقی ممالک سے بات چیت کا انکشاف
اہل غزہ کی آباد کاری کے معاملے پر امریکی اور اسرائیلی منافقت پھر عیاں ہوگئی۔
امریکا کی سوڈان سمیت تین افریقی ممالک سے بات چیت کا انکشاف ہوا ہے، امریکی اور اسرائیلی حکام نے مشرقی افریقہ کے تین ممالک کے ساتھ رابطہ کیا جس کا مقصد اہل غزہ…
امریکا کی غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئی تجویز پیش
غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق امریکا نے نئی تجویز پیش کردی۔
5 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی میں توسیع کو کئی ہفتوں تک بڑھایا جائے گا، اسرائیل نے تجویز پر مثبت جواب دے دیا، حماس کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں…
فلسطین کا اسرائیل پر 676 شہداء کی لاشیں قبضے میں رکھنے کا انکشاف
اسرائیلی قابض فوج نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں قبضے میں لے رکھی ہیں، جنہیں نمبروں کے قبرستانوں اور ریفریجریٹروں میں رکھا گیا ہے، یہ انکشاف فلسطینی شہداء کی میتوں کی واپسی کے لیے قائم نیشنل کمپین نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا۔
فلسطینی خبر…
امریکا نے ایرانی وزیر تیل سمیت مختلف شخصیات اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں
امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیرِ تیل بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔
امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایران تیل سے حاصل…
گولڈن ٹیمپل پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 افراد زخمی، 3 کی حالت نازک
امرتسر کے معروف گردوارے ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں 2 افراد نے گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا…
روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کررہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر کا جنگ بندی سے متعلق بیان نامکمل ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے جنگ بندی کیلئے پیچیدہ شرائط نہیں رکھیں، روسی صدر نے جنگ بندی کے منصوبے پر متعدد سوالات اٹھائے، روسی صدر جنگ بندی کی…