براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

روس اور سعودی عرب نے یوکرین کی صورتحال حل کرنے کیلئے اقدامات پر اتفاق کرلیا

روس اور سعودی عرب نے یوکرین کی صورتحال حل کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی میڈیاکا کہنا ہے کہ اس ٹیلیفونک…

امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ہزاروں وفاقی ملازمین کو فوری بحال کرنے کا حکم

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو برطرف کیے گئے ہزاروں وفاقی ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں ڈسٹرکٹ جج ولیم السپ نے جمعرات کو حکم دیا کہ پروبیشنری وفاقی ملازمین، جنہیں حالیہ…

ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر روسی صدر کا بیان ‘نامکمل’ قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر روسی صدر پیوٹن کا بیان نامکمل قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ روس جنگ بندی کیلئے تیار ہے لیکن یوکرین…

پاکستان نے قرض پروگرام پرسختی سے عمل کیا، بات چیت مثبت رہی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اقتصادی جائزہ پر پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی، پاکستان کیساتھ بات چیت…

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے، فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے ایم ای ایف پی شیئر کر دیا، میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں نئی شرائط شامل کی گئی ہیں۔ ایم ای…

ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس پورٹل میں سنگین تکنیکی خرابیاں، ٹیکس دہندگان شدید پریشان

ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس پورٹل میں سنگین تکنیکی خرابیوں کے باعث ٹیکس دہندگان پریشان ہوگئے۔ ٹیکس بار نے ڈی جی ایف بی آر کو لکھے گئے خط میں آن لائن پورٹل میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کردیا، خط میں لکھا گیا کہ آئی آر آئی ایس سسٹم…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم

وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کر دی۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے، وزیر خزانہ کے چیف…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 1 ارب ڈالر قرض قسط اور 1 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظوری ہو گی، قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری یکمشت دیئے جانے کا امکان ہے۔ کلائمیٹ…

ملائیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرایشیا کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی، ایئر ایشیا 30 مئی سے…