براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
9مئی مقدمات: ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل درخواست گزار کو تیاری کیلئے مہلت
سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس میں درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دے دی۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیلوں پر…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس، پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرا دیا
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے کے کیس میں پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چینی باشندوں پر خود کش حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت پولیس کی جانب…
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختلف شعبوں کا دورہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالت کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفرازڈوگر نے اپنے چیمبر جانے سے پہلے ہائی کورٹ کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے…
عدالت نے پرویزالہٰی کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے پولیس رپورٹ کی…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی قیادت کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے جے یو آئی (ف) سےاتحاد کے لئے ٹی اوآرز مانگ لئے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹی او آرز پربانی پی ٹی آئی سے مشاورت…
اڈیالہ جیل حکام کوعمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر پیش کرنیکی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکالت نامے دستخط کرواکر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کے…
عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق درخواستیں دائر کر دیں، عمران خان…
مسلم لیگ(ن) نے سیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی: مہربانوقریشی
رہنما تحریک انصاف مہربانوقریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)نےسیاست میں بدتمیزی کی بنیاد رکھی۔
نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ الیکشن میں عوام نےپی ٹی آئی کومینڈیٹ دیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم…
امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو اپنے ملک میں داخلے سے روک دیا
امریکا نے سینئر پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سفارتکار نجی دورے پر لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے، امریکی امیگریشن حکام نے ان کو امریکا داخلے سے روک دیا۔
ذرائع کے مطابق ماضی میں سینئر پاکستانی…
پتنگ کی ڈور پھرنے سے لڑکی زخمی ہو گئی
پتنگ کی ڈور پھرنے سے 22 سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔
22 سالہ ثانیہ ولد سلطان کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈور پھرنے کا وقوعہ کوٹ ربنواز میں پیش آیا۔
ثانیہ گھر کی چھت پر موجود تھی کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس گردن پر پھر گئی،…