براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

قومی اسمبلی کے 13ویں اجلاس کا آغاز آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا

قومی اسمبلی کے 13ویں اجلاس کا آغاز آج 11:30 بجے ہو گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پرائیویٹ ممبرز ڈے، 46 نکاتی طویل ایجنڈا جاری کردیا گیا،اجلاس میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر نیپرا حکام کی تنخواہوں میں خودساختہ اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس…

اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ

شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کی شہادت کے بعد کوئی خلاء…

حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔ حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچی اور ثالثی کرنے والے فریقوں کی کوششوں کے سلسلے میں لچک کا مظاہرہ کیا…

شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں نو سو تہتر عام شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے پیر کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ بہتر گھنٹوں…

فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کی جارح صیہونی حکومت نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے راس الجورہ علاقے کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد شہر…

شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام میں تکفیریوں کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جرائم کے سد باب کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا کہ شام میں…

غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چـوبیس گھنٹے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر، 48 ہزار 458 ہوگئی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ شہیدوں کے…

سستے اور جلد انصاف کیلیے قانونی اصلاحات ناگزیر ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سستے اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے قانونی اصلاحات ناگزیر ہیں۔ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر میاں نواز شریف نے ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ نواز شریف سے ملنے والوں…

شاندار رمضان پیکیج قابل تعریف، فی خاندان 5 ہزار روپے ملیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جامع اور شاندار رمضان پیکیج قابل تعریف ہے، رمضان پیکیج کے تحت فی خاندان پانچ ہزار روپے ملیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور رمضان 2025 کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لیا،…

حنیف عباسی نے وزارت ریلوےکا باضابطہ چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر حنیف عباسی نے وزارت ریلوے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر ریلو ے کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ریلوے مظہر علی شاہ نے ریلوے کی کارکردگی، ٹرین آپریشنز اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے وفاقی وزیر کو مکمل بریفنگ دی ۔…