براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسپین: بارسلونا میں 10 پاکستانی نژاد افراد دہشتگردی کے الزام میں گرفتار
اسپین کے شہر بارسلونا میں 10 پاکستانی نژاد افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر ایک منظم مجرمانہ تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں جو میسجنگ گروپوں کے ذریعے پرتشدد احکامات جاری کرتی تھی۔
یہ تنظیم…
امریکی سیکرٹ سروس نے وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کو گولی ماردی
امریکی سیکرٹ سروس اہلکاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کے ترجمان کے بتانا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی…
امریکی وفد سے ملاقاتوں میں دُہری شہریت والے یرغمالی کی رہائی پربات ہوئی، حماس رہنما
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی وفد سے دوحہ میں گزشتہ ہفتےکئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حماس رہنما طاہر النونو نے کہا کہ ملاقاتوں میں دُہری شہریت والے یرغمالیوں میں سےایک کی رہائی…
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے وفد قطر بھیجنے کا اعلان
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر بھیجنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا آغاز کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی…
امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر عملدرآمد
امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔
قیدی سگمن نے 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس…
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کردیا ہے اور اس حوالے سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا کہ مزید افغان مہاجرین کو جگہ دینے سے قاصر ہیں جبکہ…
امریکا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز نے جاری کی ہے۔
ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کےسفرپر نظرثانی کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔…
پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز
پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ لے جانے والا پاکستانی کارگو پی این ایس سی کا جہاز 53 سال بعد چٹاگانگ کی…
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی کا امکان
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی یا اسے برقرار…
حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات
حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات شروع ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق عالمی بینک آفس میں صوبائی حکام، وزارت خزانہ، ایف بی آر کے افراد شریک ہیں، سورن ویلتھ فنڈز ایکٹ میں ترمیم اور ریگولیشنز پر بھی وفد سے…