براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
جے یو آئی نے اپوزیشن الائنس میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی کو اپنی شرائط سےآگاہ کر دیا
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے گرینڈاپوزیشن الائنس میں شمولیت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کو اپنی شرائط سے آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے اسد قیصر کو اپنی شرائط سے آگاہ کیا اور اسد قیصر نے پارٹی کے بعض مرکزی رہنماؤں کو…
حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو واپس بھیجنےکا فیصلہ
حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی 31 مارچ تک رضاکارانہ طور واپسی یقینی بنائیں۔…
تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے، ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا
ملک کے دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے تربیلا اور منگلا ڈیم کے ڈیڈ لیول صورتحال سے صوبوں کو خبردار کر دیا۔
ارسا نے اپنے مراسلے میں پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کر دیا اور کہاکہ…
جے آئی ٹی کے پی ٹی آئی اراکین سے اداروں سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس پر سخت سوالات
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے طلب کردہ افراد سے سوشل میڈیا ہینڈلنگ سے متعلق سوالات کیے گئے جبکہ پاک فوج اور ریاستی اداروں سے…
ریاست مخالف پروپیگنڈے کا الزام، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جے آئی ٹی کے سامنے پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم وفاقی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، ذرائع کا بتانا…
امریکا کا نیٹو سے ممکنہ انخلا، یورپی ممالک کا اتحاد کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا اعلان
امریکا کے نیٹو سے ممکنہ انخلا پر یورپی ممالک اپنی بقا کیلئے متحد ہوگئے۔
یورپی ممالک نے اتحاد کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا اعلان کر دیا،27 یورپی ممالک اپنے بجٹ میں سے رقوم مختص کریں گے، یورپی ممالک نے اعلان کیا کہ 702 بلین ڈالر سکیورٹی پر…
دنیا بھر میں خواتین کے حقوق پر حملے کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق پر حملے کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کے استحصال میں اضافے کے متعلق رپورٹ جاری کردی، ڈائریکٹر یو این وومن پالیسی اینڈ پروگرام کے مطابق 50 سے…
سعودی عرب: موسلادھار بارش، ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نے آسمان کو گھیرے میں لے لیا اور موسلادھار بارش کا سلسلہ…
امریکی صدرنے مذاکرات میں روس کو آسان فریق قراردے دیا
امریکی صدرنے مذاکرات میں روس کو آسان فریق قراردے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ روس وہی کر رہا ہے جو اس حالت میں کوئی دوسرا کرتا، مضبوط پوزیشن میں ہونے کے باوجود روس معاہدے کیلئے تیار ہے، یوکرین کو راضی…