براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حماس نے یرغمالیوں کو فوری رہا نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنماؤں کے پاس…

داعش دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش، کابل حملے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کردیا گیا۔ محمد شریف اللہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے 5 مارچ کی…

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ روک دی ہے۔ خیال کیا جارہا…

ٹرمپ انتظامیہ نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے براہ راست رابطہ کرلیا، امریکی میڈیا کا…

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امریکی حکومت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے براہ راست خفیہ رابطہ کیا ہے۔ ایگزیوس نے ان رابطوں کے حوالے سے معلومات رکھنے والے دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے…

ٹرمپ کے ٹیرف کا جواب، کینیڈین صوبے کا امریکی ریاستوں کو دی جانیوالی بجلی پرٹیکس لگانےکا فیصلہ

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف برقرار رکھا تو وہ امریکا کو بجلی کی سپلائی منقطع کر سکتے ہیں۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی…

بھارت: 16 ماہ کے بچے کے اعضاء سے 2 زندگیوں کو بچالیا گیا

بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے 16 ماہ کے بچے کے اعضاء سے 2 زندگیوں کو بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 ماہ کے بچے کا نام جنمیش لینکا تھا جو گزشتہ ماہ کی 12 تاریخ کو اسپتال میں داخل ہوا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بچے نے…

پاناما کینال کے بعد ٹرمپ کی نظریں گرین لینڈ پر، دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما کینال کے بعد ڈنمارک کے اہم ترین جزیرے گرین لینڈ کو بھی امریکا کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دبے الفاظ میں دھمکی بھی دیدی۔ دوسری مدت کے لیے حلف اٹھانے کے بعد کانگریس سے پہلے خطاب میں امریکی…

پنجاب بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے فارمیسز اور میڈیکل اسٹورز کو ادویات کی فروخت سے روکنے کا مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب میں 8 ادویات کو غیر محفوظ قرار دے دیا گیا جبکہ چیف ڈرگ کنٹرولر…

خام تیل کی قیمت ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر 68 سینٹس فی بیرل ہوگئی، جو اگست 2021 کے بعد کم ترین سطح ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی…

آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس وصولیوں کے ہدف12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے پر مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات،ایف بی آر کاا ہدف 12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مجموعی طور پر معاشی سرگرمیوں کی سست روی اور اب تک ہونے والے بہت بڑے شارٹ فال کی وجہ سے ٹیکس…