براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بلاول اسلام آباد پہنچ گئے، آج اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کرینگے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، بلاول بھٹو زرداری آج اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، بلاول بھٹو زرداری ممبر کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ اجلاس…

پاکستان تحریک انصاف شدید مالی مشکلات کا شکار

پاکستان تحریک انصاف شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ نے ملازمین کی تنخواہوں پر کٹ لگا دیئے، پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے ملازمین کی تںخواہوں میں پچاس فیصد کمی کر دی گئی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مالی…

برطانوی ہائی کمشنر کا خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ، سپیکر اسمبلی سے ملاقات

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ، برطانوی ہائی کمشنر کی سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی سے سپیکر چیمبر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اراکین صوبائی اسمبلی ریحانہ اسماعیل اور طارق سعید ، خیبر…

پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ سیکرٹری محکمہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ صائمہ سعید کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا جبکہ شاہدہ فرخ نوید ڈی جی سپیشل ایجوکیشن کا تبادلہ کرکے…

پولیس کیلئے 700 روپے ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کے لئے 700 روپے ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا پولیس کے ایک لاکھ 23 ہزار 845 پولیس اہلکاروں کو الاؤنس دیا جائیگا، یونیفارم الاؤنس کی منظوری 28 فروری کو صوبائی کابینہ…

گورنر کے پی نے وزیراعظم کو رمضان میں بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ پر خط لکھ دیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےصوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں لکھا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا…

حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر فیصل واوڈا 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے

حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے کے…

کراچی: مارچ کے اوسط درجہ حرارت میں 6.3 ڈگری تک کمی، گزشتہ رات پارہ 10 ڈگری تک گرگیا

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جب کہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا درجہ حرارت 13.1ڈگری…

عمران کو کوئی تکلیف نہیں وہ بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان کے کان میں کوئی تکلیف نہیں نہ کوئی اور بیماری…

بلوچستان: میٹرک امتحانات میں عملے کا اپنی نگرانی میں ہی اپنے بچوں کو پرچے دلانے کا انکشاف

بلوچستان میں میٹرک کے حالیہ امتحانات میں نگران عملے کا اپنے ہی بچوں کو پرچے دلانےکا انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان بورڈ کی جانب سے صوبے کے 22 سینٹر ز میں امتحانی عملے کی اپنے بچوں کے امتحانی سینٹرز میں تعیناتی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بلوچستان…