براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے: امیر مقام

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کو ٹرمپ کے یوکرین کے صدر کے ساتھ رویے سے…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کل شیڈول، تحفظات سے آگاہ کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات طے پا گئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی اس اہم ملاقات…

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے بعد جاتی سردی لوٹ آئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد ٹھنڈ کا احساس بڑھ گیا۔ پنجاب میں ملتان، شیخوپورہ، حافظ آباد اور کوٹ ادو سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد،…

کراچی: بوٹ بیسن پر شہری پر تشدد کا معاملہ، ڈی آئی جی کا شاہ زین کی گرفتاری کیلئے آئی جی کو خط

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر اپنے گارڈز کے ساتھ ملکر شہری پر تشدد کرنے کے واقعے کے مرکزی ملزم شاہ زین مری کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو خط لکھ دیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے شاہ زین مری کی…

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے شہر کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے اور شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ…

(ن) لیگی رہنماؤں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف دور کے وزیر دفاع اور سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر (ن) لیگ کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی…

وزیراعلیٰ کو ارسال سمری میں نامزد امیدواروں میں کسی کو تعلیمی بورڈ کا تجربہ نہیں

سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمین کے تقرر کے سلسلے میں جتنے ناموں کی سمری وزیراعلیٰ کو بھیج گئی ہےان ناموں میں کسی بھی امیدوار کو تعلیمی بورڈ کا کوئی تجربہ نہیں جب کہ230 سے زائد امیدواروں نے انٹرویو دیا جس میں بورڈز کے موجودہ اور…

وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری

وفاقی کابینہ میں توسیع کیے جانے کے بعد اب مزید اہم فیصلوں کی تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم خود کئی وزارتیں چھوڑ دیں گے جب کہ حلف اٹھانے والے نئے وزرا اور وزرائے مملکت کو ابھی تک وزارتیں نہیں دی گئیں۔ اس وقت 18وفاقی وزراء کے پاس…

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی بلوچستان سے گرفتاری کو 9 سال مکمل

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی 3 مارچ 2016 کو بلوچستان سے گرفتاری کو 9 سال مکمل ہوگئے۔ کمانڈرکلبھوشن کو 3 مارچ 2016 میں بلوچستان سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنے مقامی مددگاروں کے ساتھ ایک خفیہ دورے پر تھا۔…

سعودیہ، امارات سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانی بے دخل، وجہ بھی سامنے آگئی

کوریا، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جبکہ 3 زیرحراست ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان میں 4 پاکستانیوں کو بلیک لسٹ ہونے پر واپس بھیجا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای…