براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملے کا مقدمہ درج

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خارجی راستے میں ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خود کش حملے کا مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے بیٹے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں سی ٹی…

وزیراعظم نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلئے کاروباری شخصیات سے تجاویز مانگ لیں

وزیراعظم شہباز شریف نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلئے کاروباری شخصیات اور صنعتکاروں سے تجاویز مانگ لیں۔ جمعہ کو ملک کے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کاروباری…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔…

ارمغان کیس میں پولیس کی نااہلی ہے، جو نام آ رہے ہیں وہ ہمارے لیے مسئلہ ہے: کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف و ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ارمغان کیس میں پولیس کی نا اہلی ہے کہ اس کام کا علم نہیں ہوا اور کئی افسران کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کراچی میں ڈیفنس تھانے میں تقریب سے خطاب میں جاوید عالم…

طالبان حکومت کی مولانا حامد الحق پر خودکش حملے کی مذمت

افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق پر خودکش حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ افغانستان کی طالبان حکومت کے بیان میں کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان مولانا حامد الحق پر اس حملے کی شدید مذمت کرتی…

ملک میں صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، سال 2024 کی رپورٹ جاری

غیرسرکاری تنظیم نے صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات اور سزا سے متعلق سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا اور سزا کی شرح انتہائی کم رہی۔ غیرسرکاری تنظیم نے چاروں…

ملک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ…

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا ایف آئی اے اوراے این ایف کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ میں عبدالقادر پٹیل نے سوال اٹھائے کہ جعل…

دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا حامد الحق کی شہادت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مدینہ منورہ سے حافظ سلمان الحق سے رابطہ کیا، انہوں نے حافظ سلمان الحق سے…

مولانا حامد نے خواتین کو تعلیم سے روکنے کو خلاف اسلام قرار دیا تھا: سکیورٹی ذرائع

جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملے میں شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا اور خود کُش حملے…