براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
شفقت اور رحم دلی کے پیکر عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش
شفقت، محبت اوررحم دلی کے پیکر عبدالستار ایدھی کا آج یوم پیدائش ہے۔
انسانیت کے عظیم خادم عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے، عبدالستار ایدھی نے بلا تفریق انسانیت کی بے لوث خدمت کی، اپنی پوری زندگی فلاحی کاموں کے لیے وقف کئے…
صدر مملکت دوبارہ لاہور پہنچ گئے، نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات متوقع
صدر پاکستان آصف علی زرداری اسلام آباد سے دوبارہ لاہور پہنچ گئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری صرف ایک روز اسلام آباد قیام کے بعد واپس لاہور پہنچے، آصف زرداری کا گزشتہ دورہ لاہور پانچ روز پر محیط تھا، صدر مملکت آصف علی زرداری کی مسلم لیگ…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج، اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق موجودہ ایوان کو منہدم کر کے نیا ہال کسی متبادل مقام پر تعمیر سے متعلق رائے لی جائے گی، اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی،…
پیر چناسی میں ریسکیو آپریشن مکمل، 22 سیاح مظفر آباد منتقل
پیر چناسی میں ایس ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا۔
ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے کے مطابق 4 گاڑیوں سے 22 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا، 6 سیاحوں کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم سے ہے، دیگر افرد ضلع مظفرآباد اور گجر کوہالہ سے تعلق…
پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا، پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں: اختیارولی
ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے کہا کہ پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا۔
ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے وفاقی کابینہ میں توسیع پرایکس پر بیان میں کہا کہ مالم جبہ، بلین ٹری منصوبے پر پرویز خٹک کو بہت رلایا تھا، آج یہ تمام داغ…
ایبٹ آباد: سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری، 3 جاں بحق، متعدد زخمی
سیاحوں کی ٹیوٹا ہائی ایس وین گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
افسوسناک حادثہ سیاحتی مقام چھانگلہ گلی میں پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری ٹیوٹا ہائی ایس وین بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد…
پنجاب، کے پی، استور اور آزاد کشمیر میں بارش و برفباری، نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے
پنجاب، خیبرپختونخوا اور استور میں بارش اور شدید برف باری کے باعث سیاح پھنس گئے۔
گجرات، سرگودھا، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
شکر گڑھ، حافظ آباد، کمالیہ اور وہاڑی میں بھی بادل برسنے…
بجلی کے بل اربوں روپے تک جا پہنچے، پنجاب کی جیلوں کو سولر انرجی پر لانے کا فیصلہ
پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام جیلوں کا ابتدائی سروے مکمل کر لیا…
پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں: کامران مرتضیٰ
جے یو آئی (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کے امکانات کو مسترد کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے کہا کہ انتخابات کا آڈٹ پورے ملک میں کرانا چاہیے، جب…