براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستانی فارما کمپنی کی پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات کی برآمد

پاکستانی فارما کمپنی نے پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات برآمد کر دیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ پاکستانی فارما کمپنی نے 5 لاکھ 60 ہزار یورو کا بڑا برآمدی آرڈر کامیابی سے مکمل کرلیا، امریکی…

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر سستا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…

بجلی کے بل ادا نہ کرنے پر سالانہ 600 ارب کا نقصان ہورہا ہے: محمد علی

معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ وزیرتوانائی اویس لغاری بڑی محنت کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ بجلی لائن لاسز کم کرنا ہوں گے، بدقسمتی سے بہت سارے ایسےعلاقے ہیں جوبجلی بل ہی نہیں دیتے، پشاورمیں بجلی…

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں…

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، بینک ملازمین کو معمول کے مطابق کام کرنے اور ڈیوٹی انجام…

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ والے صارفین کو بھی ملے گا، پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھ دیا۔…

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اور وفاقی انشورنس کا مشترکہ سرکلر جاری

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اوروفاقی انشورنس محتسب نے مشترکہ ایکشن لے لیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ایک سرکلر جاری کردیا، جس میں لکھا گیا کہ ہے وفاقی انشورنس محتسب کے آگہی بینرز ملک بھر…

پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15فیصدکمی، غیرمعیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال بڑی وجہ قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات فیومیگیشن کمپنیوں کی اجارہ داری اور غیر معیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال ہے۔ کمیٹی کے…

لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام

لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو لبنان کے تمام علاقوں سے…

اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس

فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پاس دوسرے مرحلے کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ حماس نے بدھ اور جمعے رات کی درمیانی شب قیدیوں کے تبادلے کا ساتواں مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ایک بیان…