براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کا دو روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات کی۔
دورے میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2…
کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی پر احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی کابینہ کے وزرا کو طلب کرنا…
امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے۔
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دورے سے قبل ہی معدنیات کا معاہدہ طے پاچکا، یوکرین کا امریکا…
سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل
سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔
خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری نہیں ر…
امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
امریکہ میں پائلٹ کی حاضر دماغی نے کئی جانیں بچا لیں۔
امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ کے دوران نجی چھوٹا طیارہ رن وے پر اچانک آگیا، پائلٹ نے طیارے کو چھوٹے جہاز سے ٹکرانے سے بچانے کیلئے لینڈنگ روک دی،…
مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے
حماس کی جانب سے 4 مغویوں کی لاشیں واپس ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے قیدیوں کی زیادہ تر تعداد غزہ کے یورپین اسپتال پہنچی ہے جہاں زخمی اور بیمار لوگوں کو طبی…
برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے
برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے۔
برطانوی بادشاہ اور ملکہ دونوں لندن کے پوش سوہو میں واقع ریسٹورینٹ گئے جہاں انہوں نے خشک میوہ جات اور کھانا سحری و افطار کے لیے پیک کیا۔
شیف عصمہ خان نے کہا کہ بادشاہ نے اتنی…
صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا
میئر لندن سر صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔
میئر لندن صادق خان نے کہا کہ لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان لائٹس لگائی جاتی ہیں اور فخر کی بات ہے کہ ہم نے مسلسل تیسرے برس رمضان لائٹس لگائی ہیں۔
انہوں…
یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ…
حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ چاروں اسرائیلیوں کی لاشیں کچھ دیر پہلے ریڈ کراس کےحوالے کیں.
حماس کے عسکری ونگ القسام…