براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے 3 بار عمران خان سے اجازت لی: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہوا کہ چیف جسٹس سے ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کو بتایا بانی اور بشری بی بی کے مقدمات کی…
26 ویں ترمیم کے ہوتے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی: شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے ہوتے عدلیہ پی ٹی آئی کوکوئی ریلیف نہیں دے سکتی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نےبیلنس کرنےکےلیےپی ٹی آئی وفد سےملاقات کی۔…
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا، ووٹنگ جاری
لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا جس کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل 9 بجے شروع ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔
صدر کے عہدے سمیت تین نشستوں پر سات…
لاہور: ملک کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے کی رونقیں عروج پر
پنجاب یونیورسٹی میں ملک کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے کی رونقیں عروج پر ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے میں 100 سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں، میلے میں ادب، سیاست، سماج، مذہب، سائنس، تاریخ، معیشت اور بچوں کی دلچسپی کی کتابوں…
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا: بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنےکا مشورہ دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ججز سنیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد نے آرٹیکل 184/3 کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست میں مؤقف اختیار…
چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا۔
سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا…
اوورسیز نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیج کر ملکی معیشت کو نئی طاقت دی: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیج کر ملکی معیشت کو نئی طاقت دی۔
برمنگھم میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کا کہنا تھا کہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی…
سینیٹر شبلی فراز کا سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ
سینیٹر شبلی فراز نے سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بل پر ووٹنگ ہوئی لیکن نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا، بل خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے حقوق سے متعلق تھا، ڈپٹی چیئرمین کا سٹیٹ بینک بل پر…
موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی لہر برقرار رہی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا، لہہ میں پارہ منفی 5، کالام…