براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
مودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاج
بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین 54 دریا بہتے ہیں اور بھارتی حکومت تمام پہ ڈیم بنا چکی جو بجلی بناتے ہیں۔
مگر جب بھارت طاقت کے بل بوتے پر ڈیموں میں پانی روک لے تو بنگلہ دیشی کسانوں کو اپنی زمینیں سیراب کرنے مطلوبہ پانی نہیں ملتا۔ فصلیں سوکھ…
چین کا ایک بار پھر سلامتی کونسل میں غزہ پر اپنے اصولی موقف کا اعادہ
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین…
مالی؛ باغیوں کا فوج پر 24 شہریوں کے قتل کا الزام
افریقی ملک مالی کے باغیوں نے فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے شمالی سرحد پر روسی فوجی اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں 24 شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مالی میں باغیوں نے فوج پر ملک کے شمالی علاقے سے…
امریکا میں درجہ حرارت منفی 51 ہوگیا؛ برفانی طوفان اور ٹھٹھرتی سردی سے 14 ہلاکتیں
امریکا میں برفانی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ درجہ حرارت نقطعۂ انجماد سے بھی گر گیا۔
امریکی…
حماس کی مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے ایک ساتھ اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرنے کی پیشکش کر دی۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں تمام اسرائیلی اور فلسطینی قیدیوں کا ایک ساتھ تبادلہ کرنے کی پیشکش…
ٹرمپ انتظامیہ کا امریکا میں افغان آبادکاری کی نگرانی کرنے والے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں افغان آبادکاری کی نگرانی کرنے والے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
2 لاکھ افغانیوں کیلئے امریکا کے دروازے بند ہوگئے، آباد کاری کی نگرانی کرنے والے دفتر اس سال اپریل میں بند ہو جائیں گے، سکیورٹی کلیئرنس…
امریکی صدر کا آٹو انڈسٹری پر 25 فیصد کے قریب ٹیکس لگانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے آٹو انڈسٹری پر 25 فیصد کے قریب ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کافی عرصہ پہلے ڈیل کر سکتا تھا، یوکرین پر اچھی بات ہوئی پر اعتماد ہوں، میرا نہیں خیال کہ یورپ سے تمام فوج…
ایرنی سپریم لیڈر سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ کی ملاقات، غزہ بارے تبادلہ خیال
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ نے ملاقات کی۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غزہ کیلئے امریکا کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، ٹرمپ کے غزہ کے عوام سے متعلق منصوبے کو مسترد کرتے ہیں،…
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بڑھنے لگے، برازیل میں بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بڑھنے لگے، برازیل میں بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، شدید گرمی سے معاملات زندگی متاثر، شہریوں نے ناقابل برداشت…
ترک صدر اردوان سے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کی ملاقات
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے انقرہ میں ترک صدر اردوان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کا صدر ٹرمپ کا سفارتی اقدام ترکیہ کی پالیسی سے مطابقت رکھتا ہے، یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی مکمل…