براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

گزشتہ چار سالوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل کمی ریکارڈ

گزشتہ چار سالوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل کی یومیہ پیداوار 75 ہزار بیرل سے کم ہو کر 70 ہزار بیرل پر آگئی ہے ، سال21-2020 میں تیل کی یومیہ پیداوار 75 ہزار 530 بیرل تھی جو 23-2022 کے دوران…

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران میں کروڑوں روپے تقسیم

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران کو فنڈز کی فراہمی، ایف بی آر نے آئی آر ایس کے گریڈ 17 تا 19 کے افسران کو کروڑوں روپے بانٹ دیئے۔ دستاویز کے مطابق دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک افسران کو 16 کروڑ روپے ہاؤس رینٹ میں…

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران میں کروڑوں روپے تقسیم

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران کو فنڈز کی فراہمی، ایف بی آر نے آئی آر ایس کے گریڈ 17 تا 19 کے افسران کو کروڑوں روپے بانٹ دیئے۔ دستاویز کے مطابق دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک افسران کو 16 کروڑ روپے ہاؤس رینٹ میں…

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3 سال بعد غیر معمولی اضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 3سال بعد جنوری 2025 میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے مقابلے میں جنوری 2025 میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 16 فیصد بڑھ کر 1 ارب 70 کروڑ…

ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 18 فیصد اضافے سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوری میں برآمدات 3 ارب ڈالر رہیں جو سالانہ 6 فیصد اور ماہانہ 1 فیصد ترقی کو ظاہرکرتی ہیں، جنوری 2025 میں درآمدات 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہیں۔…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوگیا

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے ہے۔ گزشہ کاروباری ہفتے کے…

قرض کے بجائے سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح ہے: وزیراعظم کی ورلڈ بینک وفد سے گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40ارب ڈالرکی سرمایہ کاری خوش آئند ہے اور 20 ارب ڈالر سے صحت، تعلیم، ترقیِ نوجوانان، سماجی شعبوں کے منصوبوں سے ترقی کا نیا باب کھلے گا۔ وزیرِاعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے…

مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف…

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف

صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ہمارا بیانیہ ملک کی ترقی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، پارٹی کے…

پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کے مختلف خطوں میں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل پوشیدہ ہے،…