براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈوپنگ کیس: ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پر 3 ماہ کی پابندی عائدکردی گئی
ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میں3ماہ کی پابندی عائدکردی گئی۔
اٹلی کے پلیئر یانک سینر نے تین ماہ کی پابندی قبول کرلی ہے۔
یانک سینر نے حال ہی میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر پر تین…
لاہور میں 978 ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز
لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور کی فضائی آلودگی اور اسموگ کا مستقل حل تلاش کرنے کیلئے شہر میں 978 ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا آغاز کردیا۔
اس مہم کا مقصد لاہور کو آکسیجن حب بنانا اور شہریوں کو تازہ آکسیجن اور صاف فضا فراہم کرنا ہے۔…
راولپنڈی میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، خشک سالی کے پیش نظر ڈراؤٹ ایمرجنسی نافذ
واسا راولپنڈی نے شہر میں خشک سالی کے پیش نظر ڈراؤٹ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کے مطابق اگر فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا بحران مزید سنگین ہوجائے گا، جبکہ محکمہ موسمیات نے بھی قلیل بارشوں کی پیشگوئی…
یورپ میں آزادی اظہار خطرے میں ہونے کا بیان، امریکی نائب صدر کو جرمن چانسلر کا کرارا جواب
یورپ میں آزادی اظہار رائے خطرے میں ہونے کا بیان دینے پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو جرمن چانسلر اولاف شولز نے کرارا جواب دے دیا۔
جرمن چانسلر اولاف شولز نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی یا یورپ کو کیا کرنا…
ایلون مسک کے وائٹ ہاؤس میں بڑھتے اختیارات، ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا پر وار
دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کے وائٹ ہاؤس میں بڑھتے اختیارات سے متعلق خبروں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو نشانے پر لے لیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا پر ہر…
امریکا سے نکالے گئے مزید 120 غیر قانونی تارکین وطن بھارت پہنچ گئے
نئی دہلی: امریکا سے گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم 120 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کیا گیا جو خصوصی پرواز کے زریعے بھارت پہنچ چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت نکالے گئے مزید 120 بھارتی شہری خصوصی پرواز کے زریعے…
ٹرمپ کے غزہ منصوبے کیخلاف ہزاروں افراد کا لندن میں احتجاجی مارچ
لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی منصوبے کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ…
جنگ بندی معاہدہ، حماس نے 3 یرغمالی ، اسرائیل نے 369 فلسطینی رہا کردیئے
غزہ:غزہ جنگ بندی معاہدے کےتحت حماس نے3یرغمالی جبکہ اسرائیل نے369 فلسطینی رہا کر دیئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائی سے پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو یہودی مذہبی نشان والی ٹی شرٹس پہنا دیں جن پر ہم نہ بھولیں گے نہ ہی معاف…
آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے، بلاول بھٹو
میونخ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے۔
جرمنی کے شہر میونخ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس سے ہم نمٹ رہے ہیں،…
مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات، پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا
ڈی آئی خان:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔
پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے…