براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
لاہور میں آندھی، اسلام آباد، راولپنڈی اور کئی شہروں میں بارش، متعدد فیڈر ٹرپ، 2 افراد زخمی
لاہور میں آندھی، اسلام آباد، راولپنڈی اورکھاریاں، سیالکوٹ میں بارش ہوئی۔
بارش کے باعث متعدد علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بند ہوگئی، صوبائی دارالحکومت کے علاقے باگڑیاں میں آندھی چلنے سے دیوار گرنے سے 2افراد زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال…
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اگر کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کی آنکھیں نکال دیں گے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپہ سالار نے 10مئی کو ملک کی سمت کا تعین کیا، دشمن نے…
مورو واقعہ قابلِ مذمت، حل شدہ مسئلہ پر لوگوں کو دوبارہ جمع کیا گیا: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مورو واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، حل شدہ مسئلے پر لوگوں کو دوبارہ جمع کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سڑک پر لوگ جمع ہوں گے تو پولیس کچھ نہ کچھ ایکشن لے…
پاک فوج بھارتی فتنہ الخوارج کی سرکوبی کیلئے کامیاب کارروائیاں کررہی: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خيبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف 2 مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج…
سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کرکے امن دشمنوں کو ناکام بنایا: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائیوں پر اظہار اطمینان کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ لورالائی اور کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں خوش آئند ہیں، بلوچستان میں امن دشمن عناصر کا…
وزیراعظم کی تاجک صدر سے ملاقات، سٹریٹجک شراکتداری بلندی پر لے جانیکا عزم
وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ، علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جولائی 2024 دورہ تاجکستان میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوط…
پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرےگا، وزیراعظم کا بین الاقوامی پلیٹ فارم سے بھارت کو…
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت پر ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرےگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دو شنبے میں بین الاقوامی گلیشیئر تحفظ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا پاکستان میں 13 ہزار گلیشیئرز ہیں…
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا: چیئرمین واپڈا
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا۔
کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین واپڈ نے کہا کہ پاکستان اپنے پانی کے حق کا مکمل دفاع کرے گا اور…
مون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ، سندھ، پنجاب اور کے پی میں سیلاب کا خدشہ
محکمہ موسمیات نےمون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا (کے پی ) کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن 2025 کے لیے موسمی آؤٹ لک…
حکومت کاپمپس پر پیٹرول چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول پمپس پر چوری اور…