براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان کا محسن نقوی سے ملاقات پر علی امین گنڈاپور پر ناراضگی کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے…

جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نے ایڈیشنل ججز کے لیے خالد اسحاق، چوہدری سلطان محمود، جواد ظفر، سردار اکبر…

جماعت اسلامی کا 8 فروری کو مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف یوم سیاہ منانےکا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ منانےکا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 8 فروری 2024 پاکستان کی تاریخ…

اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر فیصل چوہدری کی جیل اہلکار سے تلخ کلامی، گالیاں بھی دیں

اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری غصے میں آگئے۔ اڈیالہ جیل کے گيٹ پر روکنے پر فیصل چوہدری اور جیل عملے میں تلخ کلامی ہوئی۔ جیل میں داخل ہونے سے روکے جانے پر فیصل چوہدری غصے میں آگئے ان کی…

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے…

غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ ملبے سے مزید28لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار583تک پہنچ گئی، غزہ میں طوفان نے فلسطینیوں کے مسائل…

سفارتی تعلقات میں کشیدگی، برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔ کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ برطانوی وزیر…

ایران کا اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ

ایران نے اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیث کے ساتھ ملاقات کی اور انہوں نے تیل…

چین نے امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا

چین نے کہا کہ امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے مقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے…

افغانستان: سونے کی کان منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق، 2 زخمی

افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے…