براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں عائد کردیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیے۔
وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت کے حکام، ملازمین اور ان…
امریکی وزیرخارجہ کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ میں جوہانسبرگ میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں شرکت نہیں کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میرا کام امریکی مفادات کو آگے بڑھانا…
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگادیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔
عرب…
امریکا میں وفاقی ملازمین کے مستعفی ہونےکی ڈیڈلائن میں توسیع
امریکا میں وفاقی ملازمین کے مستعفی ہونےکی ڈیڈلائن میں توسیع ہوگئی۔
گزشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ نے 20 لاکھ وفاقی ملازمین کو 7 فروری تک مستعفی ہونے پر 8 ماہ کی تنخواہ اور مراعات کی پیشکش کی تھی۔
امریکی میڈیا کے مطابق 40 ہزارسے زائد وفاقی…
امریکا کو زیادہ طاقتور بنائیں گے، دنیا کے سامنے مزید مضبوطی کیساتھ کھڑا ہونا ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنائیں گے، ہمیں دنیا کے سامنے مزید مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آزادیِ اظہارِ رائے کا ہر…
امریکا: حکومتی ڈیڈ لائن کا آخری روز، 40 ہزار وفاقی ملازمین کا قبل از وقت مستعفی ہونے کا فیصلہ
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وفاقی ملازمین کو جبری مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 40 ہزارسے زائد وفاقی ملازمین نے حکومتی پیشکش قبول کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں…
خدا نے مجھے زندہ رکھا کیونکہ میں نے کوئی اہم کام کرنا ہے، حسینہ واجد
بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک سے فرار کے بعد گزشتہ روز اپنے خطاب میں کہا کہ خدا نے انہیں زندہ رکھا کیونکہ انہوں نے کوئی اہم کام انجام دینا ہے۔
گزشتہ روز شیخ حسینہ واجد نے اپنے فرار کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے…
ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔…
جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ
غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر عالمی ردعمل دھرا رہ گیا، وائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ کی وضاحتیں بھی کسی کام نہ آئیں اور امریکی صدر نے ایک بار پھر غزہ پر قبضے کا بیان دُہرا دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ…
فلپائن میں امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
جنوبی فلپائن میں چھوٹا طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
فلپائن میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا کہ گرنے والے طیارے کا تعلق امریکی فوج سے تھا۔
امریکی سفارت خانے کے مطابق…