براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آرمی چیف کا معیشت کی بحالی کا آئیڈیا گیم چینجر ہے، اس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی: معروف بزنس…

معروف بزنس مین طارق رفیع کا کہنا ہے تھر کول، ریکوڈک اور ڈیموں کی تعمیر کے لیے فیصلہ سازی میں تاخیر نہ ہوتی تو پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائر 300ارب ڈالر ہوتے۔ مسلسل تیسری مرتبہ ٹا پ ٹیکس پیئر ایوارڈکے لیے نامزد ہونے والے بزنس مین طارق رفیع…

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے کنسورشیم کی پیشکش مسترد

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی دینے والے کنسورشیم کی پیشکش کو بنیادی طور پر اس لیے مسترد کر دیا ہے کہ کنسورشیم ریزرو قیمت کی تعمیل نہیں کر سکا۔ ٹرمینل یاپی وی ٹکٹریٹ انونیم سرکیتی، ایرگ انصاعت…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 1634 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ10 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2828 پوائنٹس کے…

تعمیراتی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے پیکج تیار، تجاویز ایف بی آر کے سپرد

وزیراعظم کی جانب سے قائم ٹاسک فورس نے تعیمراتی شعبے کے لیے مجوزہ پیکج تیار کرلیا جس کے بعد وزارت ہاؤسنگ نے تعیمراتی شعبے کے لیے ریلیف کی تجاویز ایف بی آر کے سپرد کردیں۔ دستاویزات کے مطابق پیکج میں ہاؤسنگ کے شعبے میں خریداروں کو ریلیف…

پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط، رمضان سے قبل ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم نے رمضان سے قبل وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ پاکستان بزنس فورم نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے رمضان سے قبل ضروری اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ حکومت سبسڈی…

امریکا اور دیگر ممالک میں ٹیرف کی جنگ، یہ ٹیرف آخر ہے کیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے لیکن ٹیرف کیا ہے اور کیا اس سے ٹیرف لگانے والے ملک کو کوئی فائدہ ہوتا ہے۔ ٹیرف وہ ٹیکس ہے جو کوئی ملک دیگر ممالک سے درآمد کی گئی اشیاء پر عائد…

غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔ غاصب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں صہیونی بستیوں میں کرین گرنے سے ایک فوجی افسر اور ایک فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہو…

بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش

ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کا خطاب شروع ہوتے ہی مظاہرین نے ڈھاکہ میں موجود ان کے آبائی گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین…

فلسطین: غرب اردن کے مزید بگڑتے حالات

مغربی کنارے میں جنین اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں نے ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے اور ان علاقوں میں حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکومت نے اپنی ناکامیوں کی تلافی کے مقصد سے مغربی…

غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ

سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ دنوں فلسطینیوں کو ان کے وطن سے نکالنے کے بارے میں متنازع بیان دیا…