براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت کا بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروباراور زراعت قرضہ اسکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ اسکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرض لیا جاسکےگا، لیپ ٹاپ…

کراچی آئی ٹی پارک کیلئے مختص 6 ارب روپے کی رقم خرچ نہیں کی جا سکی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کے لیے وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی فنڈ اور دیگر اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزارت آئی…

صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی پاکستان کرے گا: خالد قدومی

ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ پاکستان نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کی ہے۔ منگل کے روز، خالد قدومی نے اسلام آباد میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستانی حکومت فلسطینی قیدیوں کے ایک…

مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ

مغربی کنارے پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر جارح اسرائیلی فوج کا حملہ پندرہویں روز میں داخل ہوگیا ہے جب کہ قابض فوج نے مسلسل نویں روز بھی طولکرم اور اس کے کیمپ پر حملے جاری…

فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی

مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مزاحمتی کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی ہلاک…

شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔ شام پر حاکم تحریر الشام نے دمشق، طرطوس، لاذقیہ، القرداحہ، حمص، اور حماہ سمیت 16 شہروں میں وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔…

یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب

5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ پانچ شعبان آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، سیدالساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع…

سینیٹ کمیٹی میں بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس اور بھکاریوں کے حوالے سے سزاؤں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ سینیٹر فیصل سلیم کی صدرات میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے…

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دی گئی۔ پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست شہری محمد قیوم خان کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی، درخواست میں صدر پاکستان، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور سیکرٹری قانون…

عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا، بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…